وزیراعظم آزاد کشمیر کی عوامی ایکشن کمیٹی سے مذاکرات کی خواہش

Jun 06, 2026 | 23:35:PM
وزیراعظم آزاد کشمیر کی عوامی ایکشن کمیٹی سے مذاکرات کی خواہش
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 ںیوز )وزیراعظم آزاد کشمیر فیصل ممتاز راٹھور نے عوامی ایکشن کمیٹی سے مذاکرات کی خواہش کا اظہار کرتے ہوئے قانون ہاتھ میں لینے پر سخت کارروائی کی وارننگ بھی دے دی۔

جیو نیوز کے  پروگرام جرگہ میں سلیم صافی سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم آزاد کشمیر نے کہا کہ ہم عوامی ایکشن کمیٹی سے بات چیت کے لیے راستہ نکال لیں لیکن اگر قانون ہاتھ میں لیاجائے گا تو پھر ریاست آہنی ہاتھوں سے نمٹے گی۔