ابھی فیصلہ نہ سنایا جائے!پی ٹی آئی کی الیکشن کمیشن کو درخواست

Jun 06, 2022 | 16:48:PM
ابھی فیصلہ نہ سنایا جائے!۔پی ٹی آئی کی درخواست ایک مرتبہ پھر مسترد
کیپشن: الیکشن کمیشن
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)پی ٹی آئی کی الیکشن کمیشن کو جلد فیصلہ سنانے سے روکنے کی درخواست پر فوری ریلیف نہ مل سکا۔

تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کو نوٹس جاری کرتے ہوئے الیکشن کمیشن و دیگر کو متفرق درخواست جمع کروانے کا حکم جاری کردیا۔