دورہ بنگلہ دیش اور ویسٹ انڈیز کیلئے کھلاڑیوں کا اعلان کل ہونے کا امکان

Jul 06, 2025 | 20:47:PM
دورہ بنگلہ دیش اور ویسٹ انڈیز کیلئے کھلاڑیوں کا اعلان کل ہونے کا امکان
کیپشن: قومی کرکٹ ٹیم، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)دورہ بنگلہ دیش اور ویسٹ انڈیز کے لیے قومی ٹیم کا اعلان کل ہونے کا امکان ہے۔

ذرائع کے مطابق ٹی ٹوئنٹی کے ساتھ ون ڈے کھیلنے والے کھلاڑیوں کو کیمپ میں بلاہا جائے گا۔ کھلاڑی آٹھ جولائی کو کراچی میں رپورٹ کریں گے،نو جولائی سے ٹریینگ ہوگی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستانی ٹیم مینجمنٹ میں نئے کوچز کی تقرری کا اعلان بھی کل متوقع ہے۔ دورہ انگلینڈ کے لیے پاکستان شاہینز کے کھلاڑیوں کا بھی اعلان کل ہوگا۔

 یہ بھی پڑھیں:سمپسنز کارٹون کی مشہور پاکستانی کرکٹر کی کار حادثے میں ہلاکت کی پیشگوئی،مداح پریشان