صرف 4 طالبان نے واخان ضلع پر قبضہ کرلیا

Jul 06, 2021 | 19:28:PM
صرف 4 طالبان نے واخان ضلع پر قبضہ کرلیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)طالبان کی پیش قدمی جاری ۔ چار طالبان نے افغانستان ، پاکستان ، تاجکستان اور چین کے بارڈر پر واقع واخان ضلع پر قبضہ کرلیا۔
تفصیلات کے مطابق صوبہ بدخشاں کا واخان ضلع افغانستان، پاکستان، تاجکستان، چین بارڈر پر ہے اور واخان کوریڈور کی وجہ سے دنیا میں جانا جاتا ہے۔
اہم بات یہ ہے کہ یہاں صرف 4 طالبان ایک گاڑی میں پہنچے اور ضلع کو اپنے کنٹرول میں لے لیا، لوگوں نے خیرمقدم کیا۔ واخان کی آبادی اسماعیلی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:ذہین طلبا کے لئے خوشبخری۔۔ متحدہ عرب امارات کا گولڈن ویزے جاری کرنیکا اعلان