عید سے قبل تنخواہ ملے گی یا نہیں؟ بڑا فیصلہ ہوگیا

Jul 06, 2021 | 12:37:PM
عید سے قبل تنخواہ ملے گی یا نہیں؟ بڑا فیصلہ ہوگیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (مانیٹرنگ ڈیسک )گورنر پنجاب چودھری سرور کے حکم پر تنخواہیں عید سے پہلے  جاری کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق نوٹیفکیشن میں تمام متعلقہ سرکاری محکموں کوہدایت دی گئی ہے کہ 16 جولائی تک تنخواہیں جاری کی جائیں اور اس حوالے سے تمام امور وقت سے پہلے مکمل کئے جائیں۔

پنجاب حکومت نے تمام سرکاری ملازمین کو عید سے پہلے ایڈوانس تنخواہ ادا کرنے کا فیصلہ کرلیا،یہ فیصلہ چودھری سرور کے حکم پر کیا گیا ہے،نوٹیفکیشن کے مطابق عید قربان سے پہلے سرکاری ملازمین کو پنشن اور دیگر فنڈز بھی جاری کردئیے جائیں گے۔

یہ بھی پڑھیں:    ایک اور مال بردار ٹرین کی بوگیاں ڈی ریل