وزیراعظم شہباز شریف  اور اعظم نذیر تارڑ نے راجہ طفر الحق کے گھر جا کر  انکی عیادت کی

Jan 06, 2026 | 20:42:PM
 وزیراعظم شہباز شریف  اور اعظم نذیر تارڑ نے راجہ طفر الحق کے گھر جا کر  انکی عیادت کی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(اویس کیانی)  وزیراعظم محمد شہباز شریف اور وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے پاکستان مسلم لیگ ن کےسینئیر  رہنماء  راجہ ظفر الحق کے گھر جا کر ان کی عیادت کی۔

راجہ ظفر الحق آج کل علیل ہیں۔ وزیراعظم شہباز شریف آج راجہ ظفر الھق سے ملنے کے لئے ان کی رہائش گاہ پر گئے۔وفاقی وزیر قانون و انصاف اعظم نذیر تارڑ بھی وزیراعظم کے ہمراہ تھے۔

وزیراعظم  شہباز شریف نے راجہ ظفر الحق کی  عیادت کی  اور ان کی جلد صحت یابی کے لئے دعا کی۔

 انہوں نے پاکستان اور  مسلم لیگ نون کے لئے راجہ ظفر الھق  کی خدمات کو سراہا۔

یہ بھی پڑھیئے: نیشنل گیمز میں پنجاب کے لئے میڈل لانے والے کھلاڑیوں کے اعزاز میں تقریب  ہوگی