مسلم لیگ ن فرانس کے سابق جنرل سیکرٹری یوسف خان انتقال کر گئے

Jan 06, 2026 | 18:53:PM
مسلم لیگ ن فرانس کے سابق جنرل سیکرٹری یوسف خان انتقال کر گئے
کیپشن: یوسف خان، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کے سابق جنرل سیکرٹری  یوسف خان وفات پاگئے۔

یوسف خان کے انتقال کی اطلاع ملتے ہی فرانس کی سیاسی سماجی شخصیات مرحوم کی رہائش گاہ پہنچ گئیں۔

مرحوم انتہائی ملنسار اور اعلیٰ اوصاف کے مالک تھے، ان کی نماز جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں:2 ماہ کی اضافی تنخواہ!ملازمین کیلئے بڑی خوشخبری