گیس صارفین کیلئے اچھی خبر،گیس مہنگی نہیں ہوگی
کیپشن: گیس ، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
(اویس کیانی) گیس صارفین کیلئے اچھی خبر،گیس مہنگی نہیں ہوگی۔
وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک نے کہا ہے کہ وزیر اعظم کےاحکامات پر گیس کی قیمت نہیں بڑھا رہے،یکم جنوری سےگیس کی قیمت تبدیل نہیں کر رہے ۔
وزیر پیٹرولیم کاکہناتھا کہ گیس سیکٹرگردشی قرض 3 ہزار ارب روپے ہے ،اس رقم میں لیٹ پیمنٹ سرچارج بھی شامل ہے،ان کاکہناتھا کہ گیس گردشی قرض رپورٹ کابینہ کی توانائی کمیٹی میں جمع کرادی،آئی ایم ایف شرائط کے تحت یہ رپورٹ جمع کرائی گئی ہے۔
یہ بھی پڑھیں:طلبا کی موجیں, سردیوں کی چھٹیوں میں مزید توسیع