پروفیسر ڈاکٹر نیاز احمد اختر نے ہائر ایجوکیشن کمیشن کے چیئرمین کا چارج سنبھال لیا
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز )پروفیسر ڈاکٹر نیاز احمد اختر نے ہائر ایجوکیشن کمیشن کے چیئرمین کا چارج سنبھال لیا ہے۔ڈاکٹر نیاز احمد اختر کی تقرری دو سال کی مدت کے لیے کی گئی ہے۔
ایچ ای سی اسلام آباد نے باضابطہ تقرری کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا ہے،نئے چیئرمین کی تقرری کا اطلاق 6 فروری 2026 سے ہو چکا ہے۔
تقرری ایچ ای سی آرڈیننس 2002 اور ترمیمی ایکٹ 2021 کے تحت عمل میں لائی گئی ہے۔
یہ بھی پڑھیں :ملک میں 6 ہزار میگاواٹ بجلی پیداوار کے سولر لگ چکے: نیپرا حکام