دہشتگردی سے کمزور نہیں ہونگے، وزیر داخلہ نے 72 گھنٹوں کی مہلت مانگی:علامہ حسین مقدسی
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز )سید علامہ حسین مقدسی نے کہا ہے کہ آج انسانیت کے لیے ایک افسوس ناک واقعہ رونما ہوا ہے، آج دنیا کے مختلف ملکوں سے ہمارے مہمان یہاں آئے ہوئے ہیں۔
انھوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ یہ ایک مسلک کے ساتھ نہیں بلکہ تمام پاکستان کے شہریوں کے ساتھ دہشتگردی ہے۔
سید علامہ حسین مقدسی نے بتایا کہ ایسے واقعات سے ہم پاکستانی کمزور ہونے والے نہیں،ہم لاشوں پر سیاست کی اجازت کسی کو نہیں دیں گے، وزیرداخلہ نے 72 گھنٹوں کی مہلت مانگی ہے۔
یہ بھی پڑھیں :ملک میں 6 ہزار میگاواٹ بجلی پیداوار کے سولر لگ چکے: نیپرا حکام