آئی پی ایل :نیلامی کیلئے814 بھارتی اور 283 غیرملکی کھلاڑی رجسٹرڈ

Feb 06, 2021 | 09:23:AM
 آئی پی ایل :نیلامی کیلئے814 بھارتی اور 283 غیرملکی کھلاڑی رجسٹرڈ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز) انڈین پریمیئر لیگ کے 14 ویں سیزن کے لئے 18 فروری کو چنئی میں ہونے والی نیلامی کے لئے10 97 کھلاڑیوں کو رجسٹرڈ کر لیا گیا ہے۔ ان کھلاڑیوں میں 283 کھلاڑی غیرملکی ہیں۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق  بھارتی کرکٹ کنٹرول بورڈ کے سیکرٹری جے شاہ نے ایک بیان میں بتایا کہ آئی پی ایل نیلامی کے لئے کھلاڑیوں کی رجسٹریشن 4 فروری کو ختم ہوئی اور 1097 رجسٹرڈ کھلاڑیوں میں 814 ہندوستانی اور 283 غیرملکی کھلاڑی شامل ہیں۔