کراچی میں موبائل کےبعد بچے بھی چھینےجانےلگے

Dec 06, 2022 | 18:05:PM
کراچی، موبائل،بچے، چھینے، پولیس
کیپشن: بچہ(فائل فوٹو)
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)کراچی میں موبائل کےبعد بچے بھی چھینےجانےلگے،بلدیہ روبی موڑ کےقریب خاتون سے دو موٹرسائکل سواروں نےبچہ چھین لیا۔

متاثرہ شہری کا کہنا ہے کہ واقعہ کی اطلاع پولیس کو کردی گئی ہے،میری بیوی بس سے اتری تھی کہ ملزموں نے اسے تھیلہ سمجھا ،پولیس کا کہنا ہے کہ واقعہ کی سی سی ٹی وی فوٹیج حاصل کررہے ہیں۔