اندھا دھند ڈرائیونگ۔۔پلٹ تیرا دھیان کدھر ۔۔ویڈیو تیزی سے وائرل

Dec 06, 2021 | 19:14:PM
،ٹرک ،ڈرائیور،امریکی کار گھسیٹتا
کیپشن: امریکی ٹرک ڈرائیور کار کو گھسیٹا جا رہا ہے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

( ویب ڈیسک) ہوشیار اور محتاط ہونا اچھے ڈرائیور کی نشانی ہے ورنہ بے احتیاطی بڑے سانحے کا سبب بن سکتی ہے۔ سوشل میڈیا پر آجکل امریکہ سےایک ویڈیو منظر عام پر آئی ہے، جس میں ڈرائیور کی بڑی غفلت دیکھنے میں آئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: بھارتی ریاست میں حالات انتہائی کشیدہ ،ایمرجنسی نافذ ،انٹرنیٹ سروس معطل

العربیہ چینل کی آفیشل ویب سائٹ کی جانب سے ٹویٹر پر شئیر کی گئی ویڈیو  میں امریکی ریاست شکاگو میں ایک ٹرک ڈرائیور کی بے دھیانی اور غفلت  کا مظاہرہ دیکھنے کےقابل ہے ، ٹرک ڈرائیور  ایک کار کو گھسیٹا چلے جا رہا ہے جبکہ کار کا ڈرائیور مدد کے لئے چیخ و پکار کر رہا ہے۔ لیکن ٹرک ڈرائیور بے پرواہ ہو کر تیز رفتاری سے مسلسل چلے جا رہاہے۔

یہ بھی پڑھیں: اہم خبر۔۔ہوشیار ہو جاؤ۔۔ آئندہ وبائیں کرونا وائرس سے بھی زیادہ مہلک