کاروباری ہفتے کے پہلے ہی روز سونے کی قیمتوں کو پر لگ گئے

Dec 06, 2021 | 18:29:PM
کاروباری ہفتے، پہلے روز، سونے کی فی تولہ قیمت
کیپشن: سونا مہنگا، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)کاروباری ہفتے کے پہلے روز ڈالر کی قدر میں کمی کے باوجود سونے کی قیمت میں اضافہ ہو گیا۔
صرافہ مارکیٹ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 250 روپے کا اضافہ ہو گیا جس سے ایک تولہ سونا1 لاکھ 23 ہزار620 روپے کا ہو گیاجبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 214 روپے بڑھ کر 1 لاکھ 6 ہزار10 روپے ہو گئی ،ایک تولہ چاندی 1460 روپے پر مستحکم رہی۔دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں سونا4 ڈالر کمی سے 1780 ڈالرفی اونس کا ہو گیا۔

یہ بھی پڑھیں: پی ڈی ایم کا حکومت کیخلاف لانگ مارچ کا فیصلہ۔۔۔ممکنہ تاریخ بھی سامنے آگئی