پاپا نہ کہو بلکہ ۔۔۔۔شعیب اختر نے بیٹے کو روک دیا

Dec 06, 2021 | 14:02:PM
پاپا نہ کہو، شعیب اختر اور ثانیہ کی بیٹے کو تاکید،فائل فوٹو
کیپشن: پاپا نہ کہو، شعیب اختر اور ثانیہ کی بیٹے کو تاکید،فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

  (مانیٹرنگ ڈیسک)سوشل میڈیا پر شعیب اور ثانیہ کے ایک ورچوئل انٹرویو کی ویڈیو وائرل ہورہی ہے،جس میں اذہان شعیب کو دیکھ کر پاپا پکار اٹھا۔
تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر شعیب اور ثانیہ کے ایک ورچوئل انٹرویو کی ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں انہیں اہلیہ ثانیہ مرزا سے مختلف سوالوں کے جواب لیتے دیکھا جاسکتا ہے۔

 یہ بھی پڑھیں: بھارت اور نیوزی لینڈ کے دوسر ے ٹیسٹ میچ کا نتیجہ آگیا

واضح رہے اس دوران شعیب سے ثانیہ نے ان کے پسندیدہ کھلاڑی سمیت مختلف موضوعات پر سوال  و جواب کیے جب کہ اس اثناء میں والد کو کیمرے پر دیکھ کر بیٹے اذہان ملک نے پاپا کہنا شروع کردیا،شعیب ملک اور ثانیہ مرزا نے بیٹے اذہان کو ’پاپا‘ پکارنے سے روک دیا۔

خیال رہے کہ بیٹے سے خود کو پاپا سن کر شعیب نے فوراًٹوک دیا اور کہا پاپا نہ کہو بلکہ بابا کہو جس پر ثانیہ نے بھی بیٹے کو بابا کہنے کی تاکید کی۔
 یہ بھی پڑھیں:    شکیب الحسن کی گراونڈ میں سلائیڈنگ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل