25 کلو واٹ تک سولر صارفین کیلئے اچھی خبر، سولر ریگولیشنز 2026 میں ترمیم 

Aug 06, 2026 | 19:07:PM
25 کلو واٹ تک سولر صارفین کیلئے اچھی خبر، سولر ریگولیشنز 2026 میں ترمیم 
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(اویس کیانی)25 کلو واٹ تک کے سولر صارفین کیلئے اچھی خبر آگئی، سولر ریگولیشنز 2026 میں ترمیم کردی گئی۔

نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے سولر ریگولیشنز 2026 میں ترمیم کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا،نیپرا کے نوٹیفکیشن میں کہا گیا کہ 25 کلو واٹ تک سولر صارفین کو نیپرا سے اجازت کی ضرورت نہیں ہوگی۔

نوٹیفکیشن میں کہا گیا کہ متعلقہ بجلی تقسیم کار کمپنی کو براہ راست منظوری دینے کا اختیار ہے۔ 

یہ بھی پڑھیں :  خیبرپختونخوا میں عالمی بینک کےفنڈڈمنصوبوں میں مبینہ بے ضابطگیاں،سینیٹ کی قائمہ کمیٹی کاسخت تشویش کا اظہار