بجلی ، پیٹرولیم مصنوعات مہنگی ہونے کیخلاف تاجروں کا احتجاج کا اعلان 

Apr 06, 2026 | 22:47:PM
بجلی ، پیٹرولیم مصنوعات مہنگی ہونے کیخلاف تاجروں کا احتجاج کا اعلان 
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(فراز رمضان )جنوبی پنجاب کے تاجروں کا بجلی کے فکس چارجز اور پٹرول کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف کل احتجاج کا اعلان کر دیا ، تاجر کل(بروز منگل)  2 بجے بوہر گیٹ چوک پر احتجاج کریں گے۔

 تاجر رہنما خواجہ شفیق کی کال پر تاجر برادری احتجاج پر متحد ہوگئی، خواجہ شفیق نے تاجروں کواحتجاج میں بھرپور شرکت اور یکجہتی کی ہدایت کی۔

 جنوبی پنجاب بھر سے تاجروں کے قافلے منگل دن 2 بجے بوہر گیٹ چوک کا رخ کریں گے، تاجر برادری کا انتباہ،مطالبات منظور نہ ہوئے تو احتجاج کا دائرہ وسیع ہوگا۔

یہ بھی پڑھیں :پاکستان کا تیار کردہ جنگ بندی کا منصوبہ امریکا اور ایران کو موصول ہوگیا