تراویح کے دوران امام سے بلی کی شرارتیں

Apr 06, 2023 | 09:17:AM
الجزائر میں امام صاحب سے تراویح کے دوران بلی کی شرارتوں کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔
کیپشن: فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) الجزائر میں امام صاحب سے تراویح کے دوران بلی کی شرارتوں کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔  

نماز تراویح کے دوران بلی امام صاحب کے ساتھ کھیلنے کی کوشش کرتی رہی جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے۔

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ بلی امام صاحب کے اوپر چڑھنے کی کوشش کرتی ہے تو وہ ایک ہاتھ سے بلی کو سنبھالتے ہیں اور نماز کا سلسلہ جاری رکھتے ہیں۔

مزید پڑھیں:  دکی میں آسمانی بجلی گرنے سے 15مال مویشی ہلاک

بعدازاں بلی امام صاحب کے کندھے سے اتر کر بھاگ جاتی ہے۔

سوشل میڈیا پر بلی کی شرارتوں کی ویڈیو خوب وائرل ہورہی ہے اور صارفین کی جانب سے امام صاحب کے اقدام کو سراہا جارہا ہے۔