مرغی کی قیمت میں بڑااضافہ،انڈے بھی مہنگے ہوگئے
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(سعید احمد )برائلر مرغی کا گوشت 16 روپےفی کلو مہنگا ہو گیا۔
مارکیٹ میں برائلرمرغی کے گوشت کی قیمت میں اتارچڑھائوکاسلسلہ جاری ہے ،برائلر مرغی کا گوشت 16 روپےاضافے کے بعد 482 روپے فی کلو ہوگیاہے۔
یہ بھی پڑھیں:کسانوں کیلئے فی ایکڑ 20 ہزار روپے مالی امداد کی منظوری
فارمی انڈے ایک روپے اضافے کے بعد 310روپے درجن ہوگئے ہیں۔