معروف گلوکار کار حادثے میں زخمی ہو گئے

Oct 05, 2023 | 00:22:AM
معروف گلوکار کار حادثے میں زخمی ہو گئے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(زین مدنی)پاکستانی معروف گلوکار کریم خان کار حادثے میں زخمی ہوگئے۔

تفصیلات کے مطابق گلوکار کریم خان کار حادثے میں شدید زخمی ہوگئے جبکہ  سر اور ہاتھوں پر گہری  چوٹیں آئیں ہیں،کریم خان نے  اپنے مداحوں کا آگاہ کرتے ہوئے اپنی صحت کے حوالے سے دعاؤں کی اپیل کردی۔