مولانا فضل الرحمان اور آفتاب شیر پاؤ کا شہبازشریف سے ٹیلیفونک رابطہ

Oct 05, 2021 | 20:29:PM
ٹیلی فونک رابطہ
کیپشن: شہباز شریف ،مولانا فضل الرحمان
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف کیساتھ  پی ڈی ایم اے کے سربراہ مولانا فضل الرحمان اور قومی وطن پارٹی کے سربراہ آفتاب احمد خان شیرپاؤ کا ٹیلیفونک رابطہ کیا ۔

تفصیلات کے مطابق پی ڈی ایم اے کے سربراہ مولانا فضل الرحمان اور قومی وطن پارٹی کے سربراہ آفتاب احمد خان شیرپاؤ نے میاں شہبازشریف سے  ٹیلیفونک رابطہ کر کے انکی  مزاج پرسی کی اور ان کی صحت کے بارے میں دریافت کیا۔

یہ بھی پڑھیں:پنڈورا پیپرز۔۔بھارتی حکومت کا فہرست میں شامل اپنے شہریوں سے متعلق اہم اعلان