پی ٹی وی بورڈ کیلئے 5 ڈائریکٹرز کی منظوری

Nov 05, 2025 | 22:13:PM
 پی ٹی وی بورڈ کیلئے 5 ڈائریکٹرز کی منظوری
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)وفاقی حکومت نے پی ٹی وی بورڈ کیلئے 5 ڈائریکٹرز کی منظوری دے دی ۔

وزارت اطلاعات نے پی ٹی وی بورڈ کے 5 نئے ڈائریکٹرز کی 3 سال کیلئے تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا  ہے،لاہور کیلئے یاسر قریشی اور پروفیسر ڈاکٹر اصغر ندیم کو بورڈ ڈائریکٹر تعینات کر دیا گیا ہے۔خیبرپختونخوا کیلیے خاتون  تسنیم رحمان  کو  سندھ کیلئے اور اشتیاق بیگ کو ڈائریکٹرز تعینات کر دیا گیا۔ اس کےعلاوہ اسلام آباد کیلئے خالد محمود خان کو ڈاریکٹر تعینات کر دیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:صدر آصف زرداری کی قطر کے نائب وزیراعظم شیخ سعود سے ملاقات