ایف بی آر نے 5 سال کے کرپشن کیسزکا ریکارڈ طلب کرلیا

May 05, 2026 | 23:17:PM
ایف بی آر نے 5 سال کے کرپشن کیسزکا ریکارڈ طلب کرلیا
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24  نیوز )ایف بی آر نے 5 سال کے کرپشن کیسزکا ریکارڈ طلب کرلیا، تمام ڈائریکٹر جنرلز اورچیف کمشنرز آئی آر کو ڈیٹا فراہم کرنے کے لیے خط لکھ دیا۔

کرپشن میں ملوث گریڈ ایک سے 16 تک کےافسران کی تفصیلات مانگی گئی ہیں ، گزشتہ پانچ سال میں کرپشن کیسزپر افسران کے خلاف کارروائی کا ریکارڈ بھی طلب کیا گیا ہے۔

ایف بی آر نے ترجیحی بنیادوں پر8 مئی تک ڈیٹا مانگا ہے ، ایف بی آر نےسینیٹر طلحہ محمود کے سوال پر کرپشن کیسز کا ریکارڈ طلب کیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں :راجہ شوکت بھٹی کا پارلیمانی سیکرٹری اسامہ لغاری کے خلاف تحریکِ استحقاق لانے کا اعلان