خیبرپختونخوا حکومت کا قلم چھوڑ ہڑتال کا اعلان

May 05, 2026 | 15:31:PM
خیبرپختونخوا حکومت کا قلم چھوڑ ہڑتال کا اعلان
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (ویب ڈیسک )خیبرپختونخوا حکومت نے کل سے صوبہ بھر میں قلم چھوڑ ہڑتال کا اعلان کردیا۔

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کے مطابق وفاق کی جانب سے صوبے کے ساتھ امتیازی سلوک روا رکھا جا رہا ہے۔

 این ایف سی ایوارڈ، بجلی اور گیس کے معاملات میں خاص طور پر ناانصافی کی گئی۔

 یہ بھی پڑھیں: سونے اور چاندی کی قیمتیں زمین بوس نئے نرخ جان کر  حیران رہ جائیں گے

سہیل آفریدی کا کہنا تھا کہ بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کو ذاتی معالج کی نگرانی میں علاج فراہم نہیں کیا جا رہا اہلخانہ اور وکلا سے ملاقات کی اجازت نہ دینا بھی غیر قانونی اقدام ہے۔