شورکوٹ: بس ٹرک سے ٹکرا کر کھائی میں گر گئی، 3 افراد جاں بحق، 9 زخمی

May 05, 2025 | 11:01:AM
شورکوٹ: بس ٹرک سے ٹکرا کر کھائی میں گر گئی، 3 افراد جاں بحق، 9 زخمی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)شورکوٹ کے پتن روڈ باہو پل کے قریب بس ٹرک سے ٹکرا کر کھائی میں گر گئی۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثے میں 3 افراد جاں بحق ہوگئے، واقعے میں 9 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں جنہیں ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ 

مسافر بس لاہور سے لیہ جار رہی تھی، حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا۔