شہباز گل کی گاڑی کو مبینہ ٹکر مارنے والی گاڑی کی شناخت ہوگئی

May 05, 2022 | 23:00:PM
رہنما تحریک انصاف، شہباز گل، گاڑی، ٹکر مارنے والی، گاڑی کی شناخت
کیپشن: شہباز گل کی گاڑی حادثے کا شکار
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (24 نیوز)رہنما تحریک انصاف شہباز گل کی گاڑی کو موٹر وے پر مبینہ ٹکر مارنے والی گاڑی کی شناخت کرلی گئی ۔
موٹر وے پولیس کے مطابق ٹکر لگنے کے بعد گاڑی کا ڈرائیور رکنے کے بجائے فرار ہوگیا، گاڑی کے مالک کی بھی شناخت کرلی ہے۔موٹر وے پولیس حکام کے مطابق متعلقہ شخص تک جلد پہنچ جائیں گے، موٹروے کے افسران پرمشتمل ٹیم تحقیقات کر رہی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل کار حادثے میں زخمی ہو گئے