امتحانات ملتوی کرانے کیلئے سینٹ سے رجوع 

May 05, 2021 | 21:50:PM
 امتحانات ملتوی کرانے کیلئے سینٹ سے رجوع 
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (24نیوز)کرونا وائرس کے بڑھتے کیسز کے باعث جے یوآئی نے امتحانات ملتوی کرنے کیلئے سینٹ میں قرارداد جمع کروادی ۔
قرارداد جے یوآئی کے رکن سینیٹر کامران مرتضی نے جمع کروائی ۔ قرار داد کے مطابق حکومت کو چاہئے کہ وہ تمام امتحانات ملتوی کردے، تمام ٹیسٹ، انٹرویز 31 جولائی تک کرونا کی وجہ سے ملتوی کردے۔ قرارداد کے مطابق اسلام اباد میں کرونا وائرس کے کیسز کی شرح میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے۔
یہ بھی پڑھیں۔کورونا کے پھیلاﺅ کو روکنے کیلئے بڑا اقدام، پنجاب کے بعد کے پی کے اور آزادکشمیر میں مکمل لاک ڈاﺅن کا اعلان