باہر نکلو بزدل آدمی! مریم نواز نے عمران خان کو للکار دیا

Mar 05, 2023 | 15:04:PM
 باہر نکلو بزدل آدمی! مریم نواز نے عمران خان کو للکار دیا
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کی گرفتاری ،مسلم لیگ ن کی چیف آگنائزر مریم نواز نے عمران خان کو للکار دیا ۔ساتھ ہی سابق وزیر اعظم نواز شریف سے بھی درخواست کردی ۔

 اپنے ایک اور بیان میں مریم نواز نے عمران خان کو گیدڑ قرار دیا اور لکھا کہ شیر بے گناہ بھی ہو تو بیٹی کا ہاتھ تھام کر لندن سے پاکستان آکر گرفتاری دیتا ہے اور گیدڑ چور ہو تو گرفتاری سے ڈر کے دوسروں کی بیٹیوں کو ڈھال بنا کر چھپ جاتا ہے!

ٹوئٹر پر جاری کردہ پیغام میں مریم نواز نے لکھا کہ باہر نکلو بزدل آدمی! لیڈر اور گیدڑ کا درمیان قوم فرق جان گئی ہے۔

ٹوئٹر پر جاری کیے گئے بیان میں کہتی ہیں کہ نواز شریف  برائے مہربانی تھوڑی سی بہادری عمران خان کو ادھار دے دیں۔