محکمہ داخلہ سیکرٹریٹ کے ملازمین کی جمعہ کی سرکاری چھٹی منسوخ

Jun 05, 2025 | 21:21:PM
محکمہ داخلہ سیکرٹریٹ کے ملازمین کی جمعہ کی سرکاری چھٹی منسوخ
کیپشن: تصویر ، فائل
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)محکمہ داخلہ سیکرٹریٹ میں کل عیدالاضحیٰ کی سرکاری چھٹی منسوخ کر دی گئی ہے۔

نئے مالی سال 2025 اور 2026 کی تیاریوں کی باعث چھٹی منسوخ کی گئی ہے، ایڈیشنل چیف سیکریٹری داخلہ محمد اقبال میمن نے تحریری حکم نامہ جاری کردیا ہے۔

تمام ملازمین و افسران کو کل جمعہ کے روز دفاتر آنے کی ہدایت کی گئی ہے،  ایڈیشنل چیف سیکریٹری داخلہ  کے مطابق ملازمین و افسران کی جانب سے کسی قسم کا کوئی عذر قبول نہیں کیا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں :فدا حسین مستوئی نے آئی جی جیل خانہ جات کا چارج سنبھال لیا