وزیراعظم، وزیر داخلہ سعودی عرب کے دورہ سے کل پاکستان واپس پہنچیں گے
کیپشن: تصویر، فائل
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
(اویس کیانی)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی ان دنوں وزیراعظم شہباز شریف کے ساتھ سعودی عرب کے دورہ پر ہیں۔
وزیراعظم شہباز شریف اور وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کل لاہور پہنچیں گے، وزیر داخلہ محسن نقوی اور وزیراعظم شہباز شریف ہفتے کو لاہور میں نماز عید ادا کریں گے۔
سعودی دورے میں وزیراعظم اور وزیر داخلہ،محمد بن سلمان سے ملاقات کریں گے، دونوں حکام سعودی قیادت سے ملاقات کرنے کے ساتھ عید کی مبارکباد بھی دیں گے۔
یہ بھی پڑھیں :بھارت نےسندھ طاس معاہدے کوبطور ہتھیار استعمال کیا،وزیراعظم