امریکی ایتھلیٹ بریانا میک نیل پر پانچ سال کی پابندی عائد

Jun 05, 2021 | 22:29:PM
امریکی ایتھلیٹ بریانا میک نیل پر پانچ سال کی پابندی عائد
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)امریکی ایتھلیٹ بریانا میک نیل نے ڈوپ ٹیسٹ کے نتیجے میں چھیڑ چھاڑ کی تھی۔

تفصیلات کے مطابق بریانا میک نیل پر اینٹی ڈوپنگ قواعد کی خلاف ورزی کاالزام عائد ہے۔امریکی ایتھلیٹ بریانا میک نیل نے ڈوپ ٹیسٹ کے نتیجے میں چھیڑ چھاڑ کی تھی۔
میک نیل نے پابندی کے خلاف عالمی ثالثی عدالت میں اپیل کر دی ہے ، عالمی ثالثی عدالت اپیل پرسماعت ٹوکیو اولمپکس سے پہلے کرے گی۔
یہ بھی پڑھیں:سارہ خان نے غیر شادی شدہ لڑکیوں کو کیا مشورہ دیا