جسم فروشی ۔۔ بالی وڈ کی 2 اداکارائیں 5 مردوں سمیت گرفتار

Jun 05, 2021 | 20:39:PM
جسم فروشی ۔۔ بالی وڈ کی 2 اداکارائیں 5 مردوں سمیت گرفتار
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)ممبئی پولیس نے خفیہ اطلاع پر چھاپہ مار کر ایک نجی ہاﺅسنگ سوسائٹی کے گھر سے دو خواتین سمیت 5 افراد کو گرفتار کرلیا۔

تفصیلات کے مطابق دونوں خواتین بالی وڈ کی فلموں میں کام کرچکی ہیں جبکہ ان میں سے ایک بھارت کی جنوبی فلم انڈسٹری میں بھی کام کرچکی ہیں۔
ادکاراﺅں کا کہنا ہے کہ کورونا کے باعث کام نہ ہونے کے باعث گھر میں فاقوں کی نوبت آ گئی تھی جس کی وجہ سے جسم فروشی کا پیشہ اختیار کیا۔ 
پولیس کا کہنا ہے کہ اداکاراوں کو جسم فروشی کے بدلے بھاری معاوضے کی پیشکش پر لایا گیا تھا جبکہ پانچوں افراد کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی گئی ہے۔
یہ بھی پڑھیں:سارہ خان نے غیر شادی شدہ لڑکیوں کو کیا مشورہ دیا