پشاور؛ ہزار خوانی میں ندی سے بچی کی لاش برآمد

Jul 05, 2025 | 18:56:PM
پشاور؛ ہزار خوانی میں ندی سے بچی کی لاش برآمد
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)پشاور کے علاقے ہزار خوانی میں ندی سے بچی کی لاش ملی ہے، پولیس نے معاملے کی تفتیش شروع کردی۔

پولیس حکام کے مطابق بچی کی لاش پوسٹ مارٹم کےلیے ہسپتال منتقل کردی گئی ہے۔ والد نے 3 روز قبل بیٹی کی گمشدگی کی رپورٹ درج کرائی تھی۔

یہ بھی پڑھیں:کراچی میں گرنے والی عمارت میں نوبیاہتا جوڑا بھی ملبے تلے دب گیا

 
 
 

دیگر کیٹیگریز: پاکستان - خیبرپختونخوا
ٹیگز: