وہاب ریاض عوام پر پانی اڑاتے رہے، ویڈیو وائرل

Jul 05, 2023 | 19:20:PM
وہاب ریاض عوام پر پانی اڑاتے رہے، ویڈیو وائرل
کیپشن: وہاب ریاض
سورس: 24news
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) وہاب ریاض بارش میں گاڑی چلاتے ہوئے شہریوں پر پانی اچھالنے پر  تنقید کی زد میں آگئے۔

مون سون کی بارش کے بعد مشیر وزیر اعلیٰ پنجاب وہاب ریاض نے خود گاڑی ڈرائیو کرکے لاہور کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا ، دورے کے دوران ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں  وہاب سڑک پر تیز رفتاری سے گاڑی چلارہے اور اس دوران سڑک کنارے دھیمی رفتار سے چلنے والی چھوٹی گاڑیوں اور موٹر سائیکل سواروں پر پانی اچھالتے ہوئے جارہے ہیں۔

View this post on Instagram

A post shared by 24NewsHD.Tv (@24newshd.urdu)