آئی جی گلگت بلتستان پولیس دار علی خٹک کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

Jul 05, 2023 | 18:29:PM
آئی جی گلگت بلتستان پولیس دار علی خٹک کو عہدے سے ہٹا دیا گیا
کیپشن: آئی جی گلگت بلتستان پولیس دار علی خٹک , فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

( بابر شہزاد ترک) آئی جی گلگت بلتستان پولیس دار علی خٹک کو عہدے سے ہٹا دیا گیا ہے۔

آئی جی گلگت بلتستان پولیس کا تقرر و تبادلہ کر دیا گیا، آئی جی گلگت بلتستان پولیس دار علی خٹک کو عہدے سے ہٹا دیا گیا، پولیس سروس گریڈ 20 کے دار علی خٹک کو اسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کی ہدایت جاری کر دی گئی۔

یہ بھی پڑھیں: آئی ایم ایف سے معاہدہ ہو گیا؟ اسحاق ڈار کامیاب

افضل محمود بٹ کو آئی جی گلگت بلتستان پولیس تعینات کر یا گیا، پولیس سروس گریڈ 20 کے افضل محمود بٹ پنجاب حکومت میں تعینات تھے، اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیئے ہیں۔