منی لانڈرنگ ریفرنس: وزیراعظم کی درخواست پر نیب کو نوٹس 

Jul 05, 2023 | 11:44:AM
  منی لانڈرنگ اور آمدن سے زائد اثاثہ جات کا ریفرنس، وزیراعظم شہباز شریف و دیگر کی بریت کی درخواستوں پر نیب کو نوٹس جاری کر دیا گیا۔
کیپشن: فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(جمال الدین جمالی)  منی لانڈرنگ اور آمدن سے زائد اثاثہ جات کا ریفرنس، وزیراعظم شہباز شریف و دیگر کی بریت کی درخواستوں پر نیب کو نوٹس جاری کر دیا گیا۔

شہباز شریف ودیگر کی بریت کی درخواستوں پر نیب سے جواب طلب کر لیا۔

احتساب عدالت کے جج قمر الزمان نے سماعت کی۔ احتساب عدالت نے مزید سماعت 19 جولائی تک ملتوی کر دی۔ 

مزید پڑھیں: تحریک انصاف نے راجہ اعظم کو گلگت بلتستان کا نیا وزیراعلیٰ نامزد کردیا

عدالت نے حمزہ شہباز کی 1 روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور کرلی۔