بصیر پور کے نواحی گاؤں میں گھریلو ناچاکی پر لڑکی قتل

Jul 05, 2023 | 00:08:AM
بصیر پور کے نواحی گاؤں میں گھریلو ناچاکی پر لڑکی قتل
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(عرفان چودھری) بصیر پور کے نواحی گاؤں نہال مہار میں گھریلو ناچاکی پر لڑکی قتل ہو گئی۔

پولیس کے مطابق لڑکی کو  اسکے بھائی نے فائرنگ کر کے قتل کیا، لڑکی کی شناخت کنزہ کے نام سے ہوئی ہے، ملزم موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: 24 گھنٹوں میں پانچ افراد قتل، ایک پولیس اہلکار سمیت تین افراد اغواء 

پولیس نے موقع پر پہنچ کر کاروائی کا آغاز کرتے ہوئے نعش کو اپنی تحویل میں لے کر پوسٹ مارٹم کے لئے ہسپتال منتقل کر دیا ہے۔