ڈی جی نیشنل کونسل آف آرٹس ڈاکٹر فوزیہ سعید ٹریفک حادثہ میں زخمی

Jul 05, 2021 | 15:51:PM
 ڈی جی نیشنل کونسل آف آرٹس ڈاکٹر فوزیہ سعید ٹریفک حادثہ میں زخمی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)کوئٹہ میں پاکستان نیشنل کونسل آف آرٹس ڈی جی ڈاکٹر فوزیہ سعید سمیت 3 افراد ٹریفک حادثے میں شدید زخمی ہو گئے۔
 تفصیلات کے مطابق ڈاکٹر فوزیہ کی گاڑی کو اس وقت حادثہ پیش آیا جب کہ وہ اپنے بھتیجے کے ساتھ جا رہی تھیں یہ حادثہ گزشتہ شام پنجگور سے کچھ فاصلے پر پیش آیا،یاد رہے فوزیہ سعید آفیشل ٹوور پر بلوچستان جا رہی تھی ۔

خیال رہے ڈاکٹر فوزیہ سعیداور ان کےبھتیجے کو زخمی حالت میں کوئٹہ کے سول ہسپتال کے ٹراما سینٹر منتقل کردیا گیا تاحال ڈاکٹرفوزیہ کے سر میں چوٹ لگنے کے باعث تاحال بیہوش ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:    سول ہسپتال کانٹریکٹ نرسس کا مظاہرہ ،260جاب سے فارغ