16 سال بعد قاتل کو سعودی عرب سے گرفتار کرلیا گیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز)اسپیشل آپریشن سیل ٹیم نے 16 سال قبل قتل کے مقدمے کے ملزم کو سعودی عرب سے گرفتار کر لیا۔
ترجمان آر پی او کے مطابق اسپیشل آپریشن سیل ٹیم نے انٹرپول کے ذریعے ملزم کو گرفتار کیا ہے،انہوں نے کہا کہ ملزم 2009 میں خوشاب میں ایک شخص کو قتل کر کے فرار ہو گیا تھا۔
یہ بھی پڑھیں: بعد میں نہ کہنا خبر نہیں ہوئی،AI سے متعلق ماہرین نے خبردار کر دیا