چمن اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 3.3 ریکارڈ  

Jan 05, 2026 | 09:08:AM
چمن اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 3.3 ریکارڈ  
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

( 24نیوز ) چمن اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے، جس سے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 3.3 ریکارڈ کی گئی، زلزلے کا مرکز چمن سے 7 کلو میٹر دور شمال مغرب میں تھا جبکہ اس کی گہرائی 14 کلو میٹر بتائی گئی ہے۔

زلزلے کے خوف سے شہری کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔

 یہ بھی پڑھیں:یورپ کے بڑے ملک میں ملازمتیں ہی ملازمیتں ، پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

ابتدائی اطلاعات کے مطابق زلزلے کے نتیجے میں کسی بھی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔