مہوش حیات کا نیا فوٹوشوٹ، سوشل میڈیا پر تہلکہ مچ گیا

Jan 05, 2024 | 11:29:AM
پاکستانی نامور اداکارہ وماڈل مہوش حیات کے نئے فوٹو شوٹ نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچادیا۔
کیپشن: فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) پاکستانی نامور اداکارہ وماڈل مہوش حیات کے نئے فوٹو شوٹ نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچادیا۔

مہوش حیات کے اس فوٹو شوٹ کا فوکس انکی جیکٹ تھی جو  ہر سمت سے روشنی کی عکاسی کرتی دکھائی دے رہی ہے۔

اداکارہ کی اس چمکیلی جیکٹ میں رنگین اداؤں نے سوشل میڈیا پر ایک  غیر معمولی چمک پیدا کردی۔

سنہری چمکدار جیکٹ میں مہوش حیات نے بولڈ میک اپ کا اضافہ کیا، مہوش حیات کے اس گلیمرس لُک پر ان کے مداح دل ہار بیٹھے ہیں۔

فوٹو شوٹ کے نمایاں عناصر میں سے ایک مہوش حیات کا ناقابل تردید اعتماد ہے.