نوجوانوں کا ذوالفقار علی بھٹو شہید کی سالگرہ پر شاندار خراج تحسین

Jan 05, 2023 | 14:07:PM
نوجوانوں کا ذوالفقار علی بھٹو شہید کی سالگرہ پر شاندار خراج تحسین
کیپشن: لیاری اور گڈانی کے نوجوانوں کی جانب سے بنایا گیا خوبصورت پورٹریٹ
سورس: 24 نیوز
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(محمد کامران) سابق وزیراعظم پاکستان ذوالفقار علی بھٹو شہید کی 95 ویں سالگرہ پر لیاری اور گڈانی کے سینڈ آرٹسٹس نے ملکر ساحل  کی ریت پر شہید ذوالفقار علی بھٹو کا  خوبصورت پورٹریٹ بنا ڈالا۔

View this post on Instagram

A post shared by 24NewsHD.Tv (@24.newshd.tv)

ذوالفقار علی بھٹو شہید کے ساحل کی ریت پر بنائے گئے اس پورٹریٹ کا سائز 1 ہزار 1 سو 20 اسکوائر فٹ ہے۔

بلوچستان کے ساحل پر بنایا گیا سینڈ آرٹ کا یہ شاہکار سوشل میڈیا پر بھی دیکھنے والوں کی توجہ کا مزکز بنا ہوا ہے۔