فیس بک پر دوستی کی ریکویسٹ بھیج کر پاکستانیوں کو لوٹنے والا غیر ملکی گروہ لا ہو ر سے گرفتار

Jan 05, 2021 | 21:46:PM
فیس بک پر دوستی کی ریکویسٹ بھیج کر پاکستانیوں کو لوٹنے والا غیر ملکی گروہ لا ہو ر سے گرفتار
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play


(24 نیوز)فیس بک پر دوستی کی ریکویسٹ بھیج کر پاکستانیوں کو لوٹنے والا گروہ لا ہو ر سے گرفتار،گروہ میں پانچ غیر ملکی جبکہ ایک پاکستانی شامل ہے۔
ًتفصیلات کے مطا بق ایف آئی اے حکا م کا کہنا ہے کہ گرفتار افراد میں 5نائیجرین ہیں۔گروہ اب تک متعدد لوگوں کے ساتھ فراڈ کرچکاہے ۔ حسیناﺅں کی تصویریں دکھاکرلوگوں کو لاکھوں ڈالرکالالچ دیکر کر لوٹ لیتا تھا۔