ایبٹ آباد؛ممتاز کاروباری شخصیت برا خان فائرنگ سے قتل، بیٹا سمیت تین افراد زخمی

Feb 05, 2026 | 23:29:PM
ایبٹ آباد؛ممتاز کاروباری شخصیت برا خان فائرنگ سے قتل، بیٹا سمیت تین افراد زخمی
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: 24نیوز
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز) ایبٹ آباد میں ممتاز کاروباری شخصیت برا خان فائرنگ سے قتل بیٹا سمیت تین افراد زخمی ہو گئے۔

تھانہ میر پور کی حدود لوہر جناح آباد میں مبینہ طور پر جرگہ کے دوران فائرنگ کی گئی جس سے گولیا لگنے سے برا خان جاں بحق ہو گئے، بیٹا شیری خان سمیت شجاح اور شبیر زخمی ہو گئے لاش اور زخمیوں کو ایوب میڈیکل کمپلیکس منتقل کر دیا گیا تاہم پولیس کے مطابق فائرنگ کرنے والوں کے متعلق معلومات نہی ملی۔ 

 پولیس تفتیش جاری رکھے ہوئے ہے لواحقین کی جانب سے ملزمان کے خلاف دعوے داری کے بعد ہی ایف آئی ،آر درج کی جائے گی، لاش کا پوسٹ مارٹم جاری ہے،زخمیوں کو طبی امداد دی جا رہی ہے زخمیوں کی حالت تشویشناک ہے۔

یہ بھی پڑھیں :  پی ٹی آئی کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں گرما گرمی، اندر کی کہانی سامنے آ گئی