سویڈن :سکول میں فائرنگ سے 10 افراد ہلاک

Feb 05, 2025 | 12:26:PM
سویڈن :سکول میں فائرنگ سے 10 افراد ہلاک
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)سویڈن کے سکول میں فائرنگ سے 10 افراد ہلاک ہوگئے۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ مرنے والوں میں حملہ آور بھی شامل ہے، فائرنگ کرنے والا اکیلا تھا، مزید کسی حملے کا امکان نہیں،سویڈش پولیس حکام کا کہنا ہے کہ واقعے کو فی الحال دہشت گردی کے طور پر نہیں دیکھ رہے، فائرنگ کی وجوہات تاحال سامنے نہیں آسکیں۔