کوئٹہ : منوچان روڈ پر دستی بم حملہ، 2افراد زخمی

Feb 05, 2023 | 18:52:PM
کوئٹہ : منوچان روڈ پر دستی بم حملہ، 2افراد زخمی
کیپشن: دھماکہ(فائل فوٹو)

Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)کوئٹہ  میں منوچان روڈ پر دستی بم حملے میں 2افراد زخمی ہو گئے۔

 نا معلوم افراد  نے ایک گھر پر دستی بم پھینکا  جو زور دار دھماکے سے پھٹ گیا،پولیس کے مطابق  دھماکہ اتنا شدید تھا کہ اس کی آواز دور دور تک سنی گئی،دھماکے سے ایک بچہ اور ایک خاتون زخمی ہو گئے،واقعے کے بعد زخمیوں کو ہسپتال منتقل کیا گیا ۔

یہ بھی پڑھیں: کراچی ائیرپورٹ سےمسافر  گرفتار،کیا وجہ بنی؟