جے یو آئی کے رکن قومی اسمبلی کو ڈی نوٹیفائی کر دیا گیا

Dec 05, 2025 | 22:14:PM
جے یو آئی کے رکن قومی اسمبلی کو ڈی نوٹیفائی کر دیا گیا
کیپشن: جے یو آئی جلسہ،فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)جےیوآئی کے رکن قومی اسمبلی مولانا سمیع الدین کو ڈی نوٹیفائی کر دیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق الیکشن ٹریبونل کےحکم پر الیکشن کمیشن نے مولانا سمیع الدین کو ڈی نوٹیفائی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

مولانا سمیع الدین این اے 251 سےکامیاب ہوئے تھے۔

پشتونخوانیشنل عوامی پارٹی کے چیئرمین خوشحال خان کاکڑ نے مولانا سمیع الدین کی کامیابی پر ٹریبونل سے رجوع کیا تھا۔

الیکشن کمیشن نے کہا ہے کہ حلقے کے 22 پولنگ سٹیشنز پر 18 دسمبر کو دوبارہ پولنگ ہو گی۔

یہ بھی پڑھیں:سابق رکن اسمبلی گرفتار