ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو کی مدت ملازمت میں توسیع کا نوٹیفیکیشن بھی جاری

Dec 05, 2025 | 10:56:AM
 ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو کی مدت ملازمت میں توسیع کا نوٹیفیکیشن بھی جاری
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(احمد منصور)سربراہ پاک فضائیہ ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو کی مدت ملازمت میں توسیع کابھی نوٹیفیکیشن جاری ہوگیاجووزارت دفاع نے صدر مملکت کی منظوری کے بعد جاری کیا۔
ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر کی بطور سربراہ پاک فضائیہ مدت میں 2 سال کی توسیع کی گئی ہے.

ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر کی بطور سربراہ پاک فضائیہ مدت میں توسیع کا اطلاق 19 مارچ 2026 سے ہو گا۔

یہ بھی پڑھیں:فیلڈ مارشل سید عاصم منیرکی چیف آف ڈیفنس فورسز تقرری کا نوٹیفکیشن جاری
نوٹیفکیشن آئین پاکستان کی شق 243 اور ایئر فورس ایکٹ کی شق 10 بی کے تحت جاری کیا گیا۔