جہلم؛ برطانیہ پلٹ فیملی کیساتھ ڈکیتی،ڈاکو کتنی رقم لیکر فرار ہوئے ؟حیران کن خبر آ گئی

Dec 05, 2023 | 13:53:PM
جہلم؛ برطانیہ پلٹ فیملی کیساتھ ڈکیتی،ڈاکو کتنی رقم لیکر فرار ہوئے ؟حیران کن خبر آ گئی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(راجہ وقار) پنجاب کے  ضلع جہلم میں ڈاکو دن دیہاڑے برطانیہ پلٹ فیملی کو کنگلا کرکے چلتے بنے، پولیس رپورٹ میں لوٹے گئے مال کی تفصیل جان کر ہر کسی نے دانتوں تلے انگلیاں دبا لیں ۔ 

تفصیلات کے مطابق جہلم میں برطانیہ پلٹ فیملی کے ساتھ چک جمال روڈ پر ڈکیتی کی واردات رونما ہوئی ہے ، انگلینڈ سے آنے والی فیملی اسلام آباد ایئر پورٹ سے اپنے آبائی گاؤں واناجا رہی تھی کہ راستے میں ڈاکوؤں نے فیملی سے ہزاروں برطانوی پاونڈز ،زیورات اور قیمتی موبائل فون چھین لیے ، پولیس کا کہنا ہے کہ پورے علاقے میں ناکہ بندی کر کے ملزمان کی تلاش شروع کر دی ہے ۔

یہ بھی پڑھیں :گیس ٹیرف میں 100 فیصد اضافے کا حکم