شہر قائد میں سردی کاراج، گزشتہ روز رواں موسم سرما کا سرد ترین دن ریکارڈ

Dec 05, 2023 | 13:19:PM
شہر قائد میں سردی کاراج، گزشتہ روز رواں موسم سرما کا سرد ترین دن ریکارڈ
کیپشن: شہر قائد میں سردی کاراج، گزشتہ روز رواں موسم سرما کا سرد ترین دن ریکارڈ
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(عائمہ خان) کراچی میں گزشتہ روز رواں موسم سرما کا سرد ترین دن ریکارڈ کیا گیا۔

محکمہ موسمیات کے مطابق شہر قائد میں سردی راج کرنے لگی، گزشتہ روز رواں موسم سرما کا سرد ترین دن ریکارڈ کیا گیا، شہر کا موجودہ درجہ حرارت 14 سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا، شہر میں نمی کاتناسب 51 فیصد ریکارڈ کیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں: اچانک حدنگاہ صفر ہوگئی،سڑکیں بند

دوسری جانب ائیر کولیٹی انڈکس کے مطابق دنیا کےآلودہ شہروں میں کراچی ساتویں نمبر پر موجود ہے۔